وہ شخص جب سے میری تمنا نہیں رکھتا دل کسی اور کو چاہنے کا حوصلہ نہیں رکھتا وہ کیا بچھڑا کہ ہر کوئی پوچھتا ہے اُسی کا یوں لگتا ہے واجد مَیں جیسے چہرہ نہیں رکھتا