وعدے تو نا جانےکتنے کر گیا وہ شخص پھر بھی جانے کیوں اکیلا کر گیا وہ شخص خود کو ہر طرح سے مکمل کیا اس نے لیکن ہم کو جانے کیوں ادھورا کر گیا وہ شخص