Add Poetry

وہ شہر میں پھر آنے لگے ہیں (ترمیم)

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

وہ شہر میں پھر آنے لگے ہیں
جن کو بھولائے زمانے لگے ہیں

سنا ہے وہ ہمیں یاد کرتے ہیں
شاید وہ محبت جتانے لگے ہیں

ان سے بچھڑے اک مدت ہوئی ہے
ہم ان کو پھر یاد آنے لگے ہیں

بچھائے تھے پھول ان کی راہوں میں
بن کے کانٹے ہمیں زخمانے لگے ہیں

ترک محبت کر چکے ہو جمیل ان سے
وہ تم کو پھر آزمانے لگے ہیں

Rate it:
Views: 367
29 May, 2013
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets