وہ عورت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

اس عورت نے جنت میں گھر بنا لیا اک اپنا
بس مکان کو شوہر کےگھر اپنا جو کر گئی

‘میرا جسم میری مرضی‘ لگایا جسنےنعرہ
وہ عورت سمجھ لو پیدا ہوتے ہی مر گئی
 

Rate it:
Views: 376
04 Mar, 2020
More Political Poetry