وہ مجھ کو یاد آتا ہے

Poet: NS By: NS, lahore

وہ مجھے ہر پل ہر دن یاد آتا ہے
کبھی کبھی وہ کتنا سنگ دل بن جاتا ہے

جب سے جانی ہے اس کی نظروں میں اپنی قیمت
مجھے خود اپنے آپ پر بہت ترس آتا ہے

میں تو سمجھتی تھی وہ واقف ہے میرے جذبات سے
پھر وہ کیوں اتنا انجان بنتا ہے

میری خوشیوں کی کبھی وہ دعا کرتا تھا
اب خود سے دور کر کے خود ہے رلا دیتا ہے

کتنا مضبوط رشتہ ہے میرا دل کا تم سے
تمہارے خفا ہونے کے بعد بھی تمہاری فریاد کرتا ہے

Rate it:
Views: 908
07 Jul, 2010