وہ مزا شوق نظر دیکھنے میں تھا
Poet: By: Peerzada Arshad Ali, harrisburg pa usaوہ مزا شوق نظر دیکھنے میں تھا
گزرا ہوا وقت ابھی آئینے میں تھا
بکھرا ایسا ایک نہیں سو شکلیں نظر آئی
شیشے سے پوچھ کتنا مزا ٹوٹنے میں تھا
کیا کیا تھے راز خاموشی میں اس کی
وہ کم سخن نہیں تھا علی جو دیکھنے میں تھا
More Sad Poetry







