وہ نغمے
Poet: By: Muhammad Haroon Baig, Lahoreکاش کہ وہ نغمے ہمیں سنائے نہ ہوتے
آج اُن کو سُن کر آنسو آئے نہ ہوتے
اگر اِسی طرح بھول ہی جانا تھا
تو اِتنی گہرائی سے دل میں سمائے نہ ہوتے
More Sad Poetry
کاش کہ وہ نغمے ہمیں سنائے نہ ہوتے
آج اُن کو سُن کر آنسو آئے نہ ہوتے
اگر اِسی طرح بھول ہی جانا تھا
تو اِتنی گہرائی سے دل میں سمائے نہ ہوتے