Add Poetry

وہ نہیں آیا

Poet: Waqas Ashraf By: Waqas Ashraf, Lahore

کیوں عہدِ وفا ہم سے نبھانے نہیں آیا
دل توڑ کے میرا وہ منانے نہیں آیا

مانا کہ اس کے ساتھ کے قابل ہی نہ تھے
مدتوں سے وہ مجسمہ حسن بھی دکھانے نہیں آیا

میں سمجھا تھا کہ وہ ازل سے میرا ہے وقاص
وہ شکستہ دل کو بھی بہلانے نہیں آیا

یقین تھا وہ آئے گا میرے مرنے پہ لیکن
میری میت پہ اک آنسو بھی بہانے نہیں آیا

Rate it:
Views: 332
19 Jun, 2010
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets