وہ پتھر ٹوٹ جائیگا

Poet: By: Dilkash Mariam, chiniot

بس اب کچھ ہی دیر میں وہ پتھر ٹوٹ جائیگا
میں اسکی سرد مہری پر،محبت مار آیا ہوں

Rate it:
Views: 408
27 Jan, 2012