وہ پھر سے یاد آگیا
Poet: Syed By: Hassan, Sialkotوہ پھر سے یاد آگیا
جو روٹھ کر چلا گیا
اُسے ملال بھی نہیں، کسی کا دل دکھا گیا
اب اُسکی میٹھی یاد میں
شبوں کو جاگ جاگ کر
یوں رتجگے مناؤ نہ
ذرا سا مسکراؤ نہ
ذرا سا مسکراؤ نہ..!
More Sad Poetry






