وہ کانٹا تھا گلاب جیسا
Poet: umair Akbar tabish By: umair Akbar tabish, Rawalpindiوہ کانٹا تھا گلاب جیسا
کہ جس کی محبت کا لباس اتنا ملایم تھا
کے چھونے سے اسے دل کو کبھی کچھ بھی نہ ہوتا تھا
مگر نہ جانے آج تک کیوں دوختہ ہے دل میرا
وہ کانٹا تھا گلاب جیسا
محبت کے عذاب جیسا
More Sad Poetry






