وہ کب لوٹ کے آئیں گا
جب گورا رنگ میرا تب کے سیاہ ھوجائیں گا
آنکھوں سے میرے کاجل ڈھل جائیں گا
وہ کب لوٹ کے آئیں گا
جب چہرے پر اداسی کے بادل چھا جائیں گے
ساری حسرتیں،امنگیں مر جائیں گئ
سیاہ زلفوں میں چاندنی لہرائے گئ
وہ کب لوٹ کے آئیں گا
میں دنیا سے رخصت ھو جاؤں گئ
کیا میری قبر پر آؤں گے
وہ آنا بھی کوئی آنا ھوگا