Add Poetry

وہ کچھ اس طرح سے مجھ سے پیار کرتا ہے

Poet: NS By: NS, Lahore

وہ کچھ اس طرح سے مجھ سے پیار کرتا ہے
کبھی یکسر بھول جاتا ہے کبھی یاد کرتا ہے

میری روح کو زخمی کرتا ہے بے نیاز بن کر
پھر مجھ پر یہ ظلم بار بار کرتا ہے

اسے چھو کر یہ کہنا اے بارش کی بوندو
کسی کی آنکھ سے بھی اکثر پانی بہا کرتا ہے

Rate it:
Views: 400
22 Jul, 2010
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets