Add Poetry

وہ کہتا ہے یہ ماہ و سال بڑے جلدی گزر تے ھیں

Poet: Faizan Zahoor By: Faizan Zahoor, Karachi

وہ کہتا ہے یہ ماہ و سال
بڑے جلدی گزر تے ھیں
مگر شاید کبھی اسنے
ھجر کی رات نہیں دیکھی
کہ ساری رات گزرتی ہے
فقط پہلو بدلنے میں
کہ راتیں طویل ہوتی ہیں
کئ سو سال کی مانند
مگر یہ دنگ محبت کے
انہیں معلوم ہیں جن سے
کھتا محبت کی ہو جائے
مگر وہ پاک دامن ہے
کھتاوں سے گناہوں سے
تبھی تو اسکے ماہ و سال
بڑے جلدی گزرتے ہیں

Rate it:
Views: 401
30 Jan, 2017
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets