وہ کہتے ہیں آپ ہمارے دل میں رہیے جناب

Poet: Maryam Gill By: Maryam Gill, Faisalabad

وہ کہتے ہیں آپ ہمارے دل میں رہیے جناب
اب ہم اُن سے کیسے کہیں ہجوم میں ہمارا دم گھٹتا ہے

Rate it:
Views: 297
03 Jul, 2021