وہ کیا خبر دیتا

Poet: hira By: hira, gojra

وہ کیا خبر دیتا زمانے کو میری بربادی کی
لوگ مجھ میں اس کا عکس دیکھ لیتے ہیں

Rate it:
Views: 496
22 Apr, 2017