وہ کیا لکھ رھا تھا۔۔۔؟

Poet: By: Ahmed Butt, Ugoki Sialkot

وہ پانی کی لہروں پے کیا لکھ رھا تھا۔
خدا جانے حرف دعا لکھ رھا تھا۔

لکھا تھا جس نے وفا کا معانی ادھورا۔
وہ شخس پیار کی انتہا لکھ رھا تھا۔

زرا اس کی آنکھ سے آنسوں نہ نکلے۔
وہ جس وقت لفظ سزا لکھ رھا تھا۔

محبت میں نفرت ملی تھی اسے بھی۔
وہ ھر شخس کو بےوفا لکھ رھا تھا۔

Rate it:
Views: 784
17 Apr, 2008