وہ کیسا تھا ہمدرد میرا جیسے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمیری دنیا میں جو قدم قدم پے ہیں
ُاس کی دنیا میں میری پرچھائی تک نہ تھی
وہ کیسا تھا ہمدرد میرا جیسے
میرے ُبرے حال بھی رسوائی تک نہ تھی
مجرم بنا دیا ُاس کی اک خاموشی نے مجھے
جیسے ُاس کے پاس میری بے گناہی تک نہ تھی
کس طرح کروں میں اپنا حال بیان لکی
تیری پاس مٹیھے بول کیا ، دیکھنے کی روشنائی تک نہ تھی
More Sad Poetry






