وہ ہم سے خفا

Poet: Khalid Pervaiz By: Khalid Pervaiz, Saukin Wind Pasrur Sialkot

نجانے کیوں مجھ سے خفا ہو گئے ہیں
جن کے لئے ہم فدا ہو گئے ہیں

ہر سو مہک ہے ان کے پیار کی
پھول ڈالی سے جدا ہو گئے ہیں
 

Rate it:
Views: 1122
14 Aug, 2011