وہ ہم کو چھوڑ کر گیا تو دل ٹوٹ گیا سورج جل اٹھا بادل رو پڑے چاند داغ دار ہوگیا بجلی گرج اٹھی سمندر میں طوفان آیا لہریں بھڑک اٹھی ستارے بجھ گئے اور ہم بکھر گئے