وہ ہمارے تو نہیں

Poet: Noor ul Islam By: Noor ul Islam, Islamabad

وہ ہمیں پیار کرتیں ہیں
وہ یہ بتلاتیں ہیں
وہ ہمارے تو نہیں
وہ ہمیں چاہتیں جتلاتیں ہیں
وہ ہمارے تو نہیں
وہ یہ کہتیں ہیں کہ آنسوں ہیں فقط میرے لیے
وہ کسی اور کیلیے بہتیں ہیں
وہ ہمارے تو نہیں
وہ گر لوگوں میں ہمارے نام سے منسوب ہیں لیکن
وہ میرے نام سے کتراتے ہیں
وہ ہمارے تو نہیں
وہ دل میں گر مکام رکتی ہیں کسی اور کا ساتھی
وہ ہمارے دل میں کیوں آئے
وہ ہمارے تو نہیں
باد مرنے کہ گر ہمدردی کسی سے بنتی ہے
اسے حیات میں مل جائے تو یہ بہتر ہے
گر کسی کے مرنے پر، وہ اپنی چاہت کو رلائے
تو وہ ہمارے تو نہیں

Rate it:
Views: 448
21 Dec, 2009