وہ ہمیں ناخوش دیکھ کر اداس

Poet: UA By: UA, Lahore

وہ ہمیں ناخوش دیکھ کر اداس
ہم انہیں ناخوش دیکھ کر اداس

نہ وہ خوش رہ پائے
نہ ہم خوش رہ پائے

وہ ہماری اداسی پہ ناخوش
ہم انکی اداسی پہ ناخوش

انھیں میری خوشی کی چاہ رہی
مجھے انکی خوشی کی چاہ رہی

لیکن اس چاہ کے باوجود بھی

نہ وہ خوش رہ پائے
نہ ہم خوش رہ پائے

وہ بھی اداس رہے
ہم بھی اداس رہے

وہ ہمیں ناخوش دیکھ کر اداس
ہم انہیں ناخوش دیکھ کر اداس

Rate it:
Views: 489
28 Aug, 2018