وہ ہنس دِیا اُن لفظوں پر جنہیں سوچ کے ہم رو پرے
Poet: Numan Ijaz By: Numan Ijaz, Lahoreوہ ہنس دِیا اُن لفظوں پر جنہیں سوچ کے ہم رو پرے
گزرے نا کبھی یہ وقت اُس پر اب بس یہ میرا خُدا کرے
لے کر نام قسمت و تقدیر کے سِتم گربے وفائی کر گیا
اب خاک ہو جائیں گے ہم وہ خوش رہے خَدا کرے
اوروں پر بھی کیے سِتم، ہم نہ تھے کوئی پہلے
یہ اور بات کے اخر میں، ہم ہی تھے کھڑے
More Sad Poetry






