وہاں تو سب ہی ہنسنے والے تھے میرے رونے پہ کوئی پریشان کیوں ہوتا قاتل سلیقہ مند تھا، سو اس کے ہاتھوں پہ میرے لہو کا نشان کیوں ہوتا ؟