وہی تنہائی

Poet: unknown By: Shahnawaz Tarakzai, peshawar

وہی رات کی خاموشی وہی تنہائی
یہ ہوا اپنے ساتھ کس کی یاد لے آئی
ہم تو بیٹھے اس چاند کو دیکھ رہے تھے
پر نہ جانے کس کے لیے یہ آنکھ بھر آئی
 

Rate it:
Views: 531
05 Apr, 2008