وہی ہے راسہ جہاں چلے تھے مل کے (ترمیم شدہ)

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

وہی ہے راسہ جہاں چلے تھے مل کے
نظر آتے ہیں لوگ اب صورتیں بدل کے

ملتا نہیں اب کوئی راسے میں آتےجاتے
گزر جاتے ہیں اب سب صورتیں بدل کے

دل نے کہا بلا لیں انہیں آواز دے کر
شاید وہ آ جائین اپنا راستہ بدل کر

ملتے ہیں وہ جب کبھی سرراہ اچانک
دیکھتے ہیں وہ اپنا پہلو بدل بدل کے

نہیں سنتے وہ لزت بھرا گیت دھن پر
بہت سنائے انہیں نغمات قافیےبدل کر

Rate it:
Views: 501
04 Oct, 2014
More Life Poetry