ویسے تو وہ مجھ۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamویسے تو وہ مجھ سے بدگمان نہیں ہے
مگر میرے پیار پہ اس کا ایمان نہیں ہے
اس دنیا میں ایسا کوئی انسان نہیں ہے
محبت میں جس کا ہوا امتحان نہیں ہے
More Sad Poetry
ویسے تو وہ مجھ سے بدگمان نہیں ہے
مگر میرے پیار پہ اس کا ایمان نہیں ہے
اس دنیا میں ایسا کوئی انسان نہیں ہے
محبت میں جس کا ہوا امتحان نہیں ہے