میرے آنگن میں محبت کا اک پھول کھلا ھے
جس کے جوبن سے گلشن مھک رھاھے
آنکھیںایسی ک دل فریفتہ ھو جائے
ھنسی جیسے کوئ جھرنا بھ رھا ھے
سرد جاڑے میں بھار کے پھول کی مانند
اس کا چہرہ قلب و بصارت معطرکررھاھے
وار دے جاں بھی “فائز“ اس ننھی کلی پر
ممتا کا حق جو اسے سونپ رھا ھے