ُتو نے سمجھا نہیں‎

Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.A

تو نے سمجھا نہیں
تو نے جانا نہیں

تو نے پہچان کر بھی
مجھے کیوں پہچانا نہیں

جیسے توڑ دیا ُتو نے
میرے صبر کا وہ پیمانہ نہیں

میں ُاس کی دیوانی ہوں
پر لکی وہ میرا دیوانہ نہیں

Rate it:
Views: 1390
11 Nov, 2013