ّعافیھ کی کہانی
Poet: Yasir Farooq By: Yasir Farooq, Karachi ہے لبوں پر اک کہانی ظلم کی
عافیہ زندہ نشانی ظلم کی
ماں سے اس کے بچوں کو چھینا گیا
درد میں ڈوبی کہانی ظلم کی
ایک دن بولے گی جب مظلومیت
دیکھیں گے سب بے ذبانی ظلم کی
وہ بھی دے گا ایک دن پورا حساب
جس نے کی تھی پاسبانی ظلم کی
More Sad Poetry






