ّعشق

Poet: Nasar khan paladramwal By: Nasar khan, swat pakistan

اب نام محبت کا الزام تو آیا ہے
تیرے نام کے سات میرا نام تو آیا ہے

وفا کے بدلے بے وفاے کا الزام تو آیا ہے
وفا کرکے بہی بدنام کرایا ہے

ذندگی تیرے ہی نام کرا کے تیریزذندگی میں آ کے
میں نے اپنا نام بھلا کے اپنو کو بھلا یا ہیں

انکھوں میں خواب بنا کے دل میں انہی لگا کے
تصویر تیرا ہی بنا یا ہےاب نام محبت کا الزام تو آیا ہے
 

Rate it:
Views: 731
19 Feb, 2018
More Life Poetry