ٰاک خیال

Poet: Hina Kalid By: Hina Kalid, Islamabad

اک خیال تھا میرا کے اپنائے گا مجھے
اپنانے کے بعد ٹھکرائے گا مجھے

سپنے پھر یوں حقیقت میں بدلے
کہ خبر بھی نہ ہوئی اور چرا لیا مجھے

پھر عشق کی آگ میں ہوں جلایا کہ
راکھ کی طرح بکھیر دیا مجھے

زخم دل کے گہرے ہیں بھر نہ پائیں گے اب
اے لوگوں! اب زندہ ہی دفنا دو مجھے
 

Rate it:
Views: 557
05 May, 2011