ٹونٹی ٹونٹی‘ ۔۔۔۔۔۔۔‘

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

اپنی مدد آپ کےتحت خود احتسابی پر توجہ نہیں
بہت جلد متوجہ ہو جاتےہیں ہم لوگ فلاحی کام پر

ابھی وہ بنی گالہ میں ‘نیٹ پرکٹس‘ کر رہے تھے
ہوگا ‘ڈےاینڈ نائٹ‘میچ ‘ٹونٹی ٹونٹی‘کے اختتام پر
 

Rate it:
Views: 489
19 Dec, 2020
More Political Poetry