ٹوٹ کر چاہا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 یہ کیسا غمِ جاناں ہے ! اے درویش
ٹوٹ کر چاہا بھی اور دُنیا بھی گئی

Rate it:
Views: 200
25 Jul, 2024