ٹوٹ کر چاہوں گی
Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachiٹوٹ کر اس طرح سے میں تجھ کو چاہو گی
خوشبو کی طرح تیری سانسوں میںبس جاؤں گی
تجھ سے بچھڑ کر زندگی سے کیا واسطہ
ٹوٹ کر کانچ کی طرح میں بکھر جاؤں گی
تمہاراسایہ تلاش کرتی ہوں اندھیروں میں
تیرا ہی ساتھ چاہوں گی جدھر جاؤں گی
روح میں تیری بس جاؤں گی اک روز دیکھنا
ٹوٹ کر اس طرح میری جان میں تجھے چاہوں گی
More Sad Poetry






