کیوں دہکتا ہے دل کسی آنچ کی طرح معاملہ کٹھن ہے کڑی جانچ کی طرح اخلاص کی جگہ اب ملتی ہے صرف انا اور ٹوٹتے ہیں رشتے کانچ کی طرح