ٹوٹے خوابوں کا قصہ
Poet: سارا رحمان By: Sara Rahman, Rykلہولہان ہاتھوں کو کب کسی نے دیکھا تھا
سسکیاں اور آہیں تھیں
دل شکن خاموشی تھی
بے درد دنیا تھی
گھنگھورگھٹاٸیں تھیں
میں تھی اور آہیں تھیں
بکھرے بکھرے لمحوں میں کالی کالی راتوں کی خوفناک بانہیں تھیں
یہ اس وقت کا قصہ ہے
جب خواب ہمارے ٹوٹے تھے
بے درد لمحوں میں ساتھ سارے چھوٹے تھے
More Sad Poetry






