ٹکرا کے جہاز ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بن چکا ہےمرکز نگاہ کا بلوچستان دنیا کے لئے
اب مسلم سارے جہاں سےآئیں گے پڑھنے نماز

دے رہے ہیں سارے دہشت گردوں کو چیلنج ہم
ولڈ ٹریڈ سنٹر کو کوئی گرائے ٹکرا کے جہاز

Rate it:
Views: 379
18 Mar, 2017
More Political Poetry