ٹکڑے ٹکڑے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

‘نیو ولڈ آرڈر‘ آیا توازن طاقت کا بگڑنے پر
الله جانے اوپر نعرہ اب کہاں تک جائے گا

یہ بات سمجھ میں ہماری یہیں تک آئی
اسکوبلندکرنےوالا ٹکڑےٹکڑے ہوجائے گا
 

Rate it:
Views: 367
06 May, 2015
More General Poetry