Add Poetry

ٹھایا جو قدم راستہ بہت مشکل تھا۔

Poet: Maria Maqbool By: Maria Maqbool, Lahore

اٹھایا جو قدم راستہ بہت مشکل تھا
منزل پر مگر پہنچنا بھی بہت ضروری تھا
جزبہ تھا لیکن پہاڑوں سے اونچا
سمندر کی گہرائیوں سے گہرا
بات وطن کی تھی اور اہل وفا میں آنا تھا
وطن کی بیٹی تھی اور یہ بھی ثابت کرنا تھا
میں آگے ہی آگے بڑھتی گئی اور رکاوٹیں پار کرتی گئی
راہ کے کانٹے چن چن کے ہٹاتی گئی
دعائیں جو مانگی تھی وہ رنگ لے آئیں
دل کی مرادیں بر آئیں
نصیبوں والوں کو ملتا ہے یہ اعزاز
نام جب آتا ہے وطن کا ساتھ

Rate it:
Views: 480
28 Jun, 2020
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets