یہ برفیلے موسم یہ ٹھنڈی ہوائیں کیوں لے کے آتی ہیں نئی صدائیں؟ بتا دو یہ ان کو ۔۔۔۔۔ نہیں اب ضرورت کہ دل ہے ہمارا شکستہ پا کی صورت