ٹھوس تجویزیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

قحط مگر مو جود تھا صائب الرائے افراد کا
نہ تھیں ٹھوس تجویزیں جو کہ مایع ہوگئی

سردمہری کی برف پگھلی نہیں اس طرف
زندگیاں مگر قیمتی اسمیں ضایع ہوگئیں
 

Rate it:
Views: 480
11 Feb, 2016
More Political Poetry