ٹھکرا کے اُس کی مرضی ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

ٹھکرا کے اُس کی مرضی، اُس کی ماں نے کی مرضی
اب چاؤ سے لائی بہو ، برداشت نہیں ہے

Rate it:
Views: 392
03 Oct, 2013
More Life Poetry