پارٹ ٹائم سیاست

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

تلخ وشیریں حقائق ہمیشہ سامنےآئے
دن میں دیکھا ہم نے کوئی خواب نہیں

دے سکے گا ہمیں کوئی نوکری کیسے
پارٹ ٹائم سیاست کی کوئی جاب نہیں

Rate it:
Views: 515
12 Jan, 2013
More Political Poetry