پاس رہتے بھی کہاں ہو

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, malaysia

پاس رہتے بھی کہاں ہو
یہ بتاوٓ تو ذرا
دور رہتے ہو مگر
قریب کا دعویٰ ہے تمیں
وصل کا لطف ہے کیا
کیسے بتاوٓں میں تمیں
ہجر کا شوق، مسلسل ہے
جو گھیرا ہے تمیں

Rate it:
Views: 329
16 Feb, 2016