پاس نہیں جب ہوتے تب بھی تم سے مخاطب ہوتا ہوں آنکھوں سے پانی جاتا ہے یا سچ مچ میں روتا ہوں چلے گئے تم کب سے،لیکن اب بھی سونی راتوں میں آدھے سے بھی کم بستر میں سمٹ سمٹ کر سوتا ہوں