پانی میں کنکر گرایا ہی کیوں تھا
Poet: UA By: UA, Lahoreمیری ضرورت کا احساس دلایا ہی کیوں تھا
مجے سوتے سے آخر جگایا ہی کیوں تھا
ہلچل تو ہونا تھی عکس تو بگڑنا ہی تھا
تم نے پانی میں کنکر گرایا ہی کیوں تھا
More Sad Poetry
میری ضرورت کا احساس دلایا ہی کیوں تھا
مجے سوتے سے آخر جگایا ہی کیوں تھا
ہلچل تو ہونا تھی عکس تو بگڑنا ہی تھا
تم نے پانی میں کنکر گرایا ہی کیوں تھا