پاک امریکہ دوستی

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

جو گلہ تم سے کرے منہ میں مرے ایسی ذباں کیوں ہو
کوئی بھی غلط فہمی کبھی پیدا ہمارے درمیاں کیوں ہو

گویا، تمہارے وا سطے ہی یہ کہا شاعر نے ہے شا ئد
ہوئے تم دوست جسکے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
 

Rate it:
Views: 485
03 Mar, 2012
More Political Poetry