بال بیکا وہ ہمارا کر نہ پائیں گے کبھی ہر دم لگا رہتا ہو دھڑکا جنکو اپنی جان کا کام کی انکو ہمارے کیا خبر ہو پائے گی نام سن کر کانپنے لگتے ہیں پاکستان کا