انکشاف

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

مردے گڑے اکھیڑنا ، سمجھے تھے ہم ہنر
جو قوم زندہ ہوتی ہے وہ رہتی ہے با خبر

جسکا چاہے دل ، وہ کرے کوئی انکشاف
اور بات وہ کرے ، جسکے پیر ہوں نہ سر

Rate it:
Views: 459
02 May, 2011
More Political Poetry